تحریر_ فریال عظیم
اپنی چھوٹی چھوٹی کوتاہیوں کی بھی معافی مانگ لینی چاہیے ہمیں کیا پتہ کہ ہماری غلطی کسی کے حق میں زیادتی ہی ہو ۔ اور آ ج ہمیں معافی کا موقع مل رہا ہے لیکن کل ہمارے پاس سواۂے پچھتاوے کے کچھ نہ ہو۔۔۔ بس اناؤں کو مقدم رکھتے ہوئے ہم اکثر یہ بات بھول جاتے ہیں کہ
ایک غلطی
ایک موقع
اور کوۂی ایک لمحہ
آخری بھی تو ہو سکتا ہے۔۔
No comments:
Post a Comment