Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 30 April 2020


تحریر_ فریال عظیم
اللہ تعالیٰ سے قریب ترین ربط انسان بزریعہ دُعا قائم کرتا ہے۔پھر جب تدبیر میں ہمارے بس میں صرف اور صرف دُعا رہ جاتی ہے تو یہی انسان اپنی خواہشات کی چاہ میں اتنا اندھا ہو جاتا ہے کہ اس طرح کی دعائیں مانگ بیٹھتا ہے جو ایک وقت کے بعد اس کو بدلنی پڑ جاتیں ہیں۔

No comments:

Post a Comment