کبھی ایسا موڑ بھی آتا ہے جب ذندگی دم توڑنے لگتی ہے،
جینے کی ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے، اپنے چاروں اطراف اندھیرا ہی اندھیرا لگتا ہے، کہیں سے روشنی کی کوئی صورت نظر نہیں آتی،،،
بس ایسے میں صرف ہمارا یقین کام آتا ہے، یقین کی طاقت سے ہم ذندگی کی طرف لوٹنے لگتے ہیں، آہستہ آہستہ اندھیرا چھٹنے لگتا ہے اور پھر ایسا اجالا ہو جاتا ہے کہ سب کچھ ہم پر عیاں ہوتا چلا جاتا ہے۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment