ابھی سوچوں کے لمبے
سفر سے آئی ہوں
ابھی کچھ آرام کرنے دو
تھکان کچھ باقی ہے
ابھی چائے تو پینے دو
کہانی بس اتنی سی ہے
ابھی میں جہاں تھی
وہاں میں، میں ہی تھی
اب میں جہاں پر ہوں
اب میں کوئی اور ہوں
فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment