یہ جو ہماری بد گمانیوں کی عادت ہے نا وہ ہمارے ہر اچھے تعلق کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے...
پھر ہم کہتے ہیں کہ کس کی نظر لگ گئی؟؟؟
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم صرف اچھا گمان ہی رکھا کریں... اور خود سے وابستہ ہر اچھے تعلق کو پروان چڑھنے دیں...
پھر ہم کہتے ہیں کہ کس کی نظر لگ گئی؟؟؟
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم صرف اچھا گمان ہی رکھا کریں... اور خود سے وابستہ ہر اچھے تعلق کو پروان چڑھنے دیں...
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment