آپ ایک ہی شخصیت کو جب مختلف کہانیوں میں مختلف کردار نبھاتے ہوئے دیکھتے ہیں تو کردار کے مطابق اسے اچھا یا برا کہتے ہیں... یہ جانتے ہوئے بھی کہ اسی شخصیت کی دوسرے کردار میں آپ کی رائے الگ تھی،
تو اصل منطق یہ ہے کہ شخصیت سازی سے ذیادہ کردار سازی اہم ہے، لہذا ذیادہ توجہ کردار سنوارنے پر کرنی چاہیے...
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment