ایسے لوگوں کے ساتھ بہت اخلاق سے پیش آئیں جو آپ کو برابری کی سطح پر جواب نہیں دے سکتے۔۔۔ دل ان کا بھی دکھتا ہے، عزت نفس بھی ہر بندے کی ہوتی ہے۔
وہ ذبان سے بھلے ہی کچھ نہ کہیں مگر جو وہ دل میں کہہ دیتے ہیں، وہ آپ کی ذندگی میں ذبان سے ادا کیے گئے الفاظ سے زیادہ اثر انداز ہو سکتے ہیں۔
از قلم :- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment