مختصر سی اسں زندگی میں, اگر چھوٹی سی ایک بات کو اپنی ذندگی کا حصہ بنالیں کہ بس آپ کی ذات کسی بھی طرح سے دانستہ طور پر ، کسی کے لیے تکلیف کا باعث نہ بنے۔۔۔ تو ذندگی محتصر صحیح مگر طویل عرصہ تک آپ کا نام اور مقام ذندہ رہے گا۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment