انسان اتنا ناقابلِ یقین ہے کہ خود اپنے متعلق بھی کبھی نئے نئے انکشافات ہوتے ہیں، کب کس وقت کیا کر بیٹھیں خود کو بھی خود کی خبر نہیں ہوتی۔ اس لیے ہمیشہ رب سے مانگتے رہیے، "ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ"۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment