اپنی ذات سے باہر نکلیں،دیکھیں،سمجھیں۔
ہر کسی کو مسائل درپیش ہیں،ھر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے۔
کوئی لڑ رہا ہے،کوئی لڑ چکا ہے،تو کسی نے ہار مان لی ہے۔
پتہ ہے کیا ہماری ساری زندگی اپنے غموں کا ماتم کرنے میں ہی نکل جاتی ہے۔کسی دوسرے کی درد کو محسوس کرنے کا موقع نہیں ملتا اور نہ ہی بانٹنے کا۔۔۔
No comments:
Post a Comment