چلو آؤ ایک سودا کرتے ہیں،
اپنی انا بیچ کر عزت و احترام کی کلیاں خریدتے ہیں۔
چلو پھر ایسا کرتے ہیں کہ
ان کلیوں کو ضرورت مندوں میں بانٹ دیتے ہیں،
شاہد اس کی مہک سے
باقی انا والے بھی اس سودے کا حصہ بن جائیں۔۔۔
از قلم :- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment