Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 4 September 2019

خود پر جب کوئی تکلیف گزرے تو ،
دو طرح کے مزاج ہو جاتے ہیں۔
رحمدلی آ جاتی ہے یا خود غرضی۔۔۔
دونوں میں سے جو بھی مزاج بنے، 
اس کا تعلق ہماری سوچ سے ہی ہوتا ہے
کیوں کہ عمل سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
 از قلم :- فاخرہ خان

No comments:

Post a Comment