Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 14 August 2019

~*_تحریر! سیدہ فضہ حسین گیلانی_* 

~*میرا ضبط ٹوٹ چکا ہے،میرا دل لرز رہاہے،میری نہ ختم ہونے والی ہمت جواب دے رہی ہے،میرےصبرکاپیمانہ لبریز ہونے والاہے، کیونکہ میرا کشمیر ظلم کی بھینٹ چڑھ چکا ہے، کشمیر جل رہا ہے،کشمیر جل رہا ہے۔آئے روز میں کشمیر کو جب خون میں ڈوبتا دیکھتی ہوں تو میرے ضمیر کی دستک مجھے ایک لمحہ پرسکون نہیں رہنے دیتی، کیونکہ میرے اوپر اس دھرتی کا قرض ہے جو میں نے چکانا ہے .یا اللہ پاک مجھے بھی ان کشمیرکے عظیم شہدا میں شامل کر جو وطن کے نام پر قربان ہوئے** آمین*

1 comment: