تحریر : ماریہ گردیزی
زندگی ہمیں بہت سارے لوگوں سے ملواتی ہے، نجانے کتنے دوست ہم بناتے ہیں۔ ہم ان کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں وہ بھی ہماری خوشیوں میں شامل ہوتے ہیں۔ جب کبھی تاریک راتوں میں ہم پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ہمیں معلوم پڑتا ہے کہ وہ سب ہمیں چھوڑ کر جا چکے ہیں اور آگے کا سفر ہمیں اکیلے ہی طے کرنا ہے۔
No comments:
Post a Comment