Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 8 August 2019

تحریر:- فاخرہ خان
نہیں نہیں، بالکل نہیں، 
دوسروں کے روویے نہیں بدلتے جی۔
یہ تو ہمارا اندازِ  تفکر اور اندازِ نظر ہے جو بدل جاتا ہے۔۔۔
اور ہم دوسروں کو مورد الزام ٹھرا رہے ہوتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment