تحریر :- فاخرہ خان
کسی کے عجیب لہجے، بے ربط گفتگو اور مزاج میں بے ضابطگی پائو تو۔۔۔ سمجھ جانا کوئی شدت کرب کا شکار ہے، کوئی ذہنی انتشار میں ہے، یا کوئی اپنے حالات سے حالت جنگ میں ہے۔ کوئی کسی ملال میں ہے ، یا کوئی صدمے کا شکار ہے۔۔۔
بس ان کیفیات کو سمجھ جانا۔۔۔ برا نہ منانا۔۔۔ دوستو! برا نہ منانا۔۔۔
No comments:
Post a Comment