تحریر:- فاخرہ خان
سیاہ رات، روشن چاند، اور یہ ٹمٹماتے ہوئے تارے۔ یہ خبر دیتے ہیں کہ رات ہو بھی جائے تو، صبح کی امید پھر ہوتی ہے، سورج ڈوب بھی جائے تو، اجالا کچھ باقی رہتا ہے۔۔۔ یوں ہی زندگی میں اگر اندھیرا چھا جائے تو امید رکھنا ابھی چراغ جلنا ہے، ابھی روشنی باقی ہے۔
No comments:
Post a Comment