Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 18 August 2019

تحریر:- فاخرہ خان
اپنا ظرف بڑھانا ہے تو 
کسی سایہ دار درخت کی طرح ہو جاؤ جو اپنے سائے تلے تھکے ہارے لوگوں کو پناہ دیتا ہے
یا راہ میں لگی پانی کی  کسی سبیل کی طرح ہو جاؤ جو راہگزروں کی پیاس بجاتی ہے
 یا موم بتی کی طرح ہو جاؤ جو  اپنا وجود پگلاتے پگلاتے  لوگوں کے گھروں کو روشن کیے رکھتی ہے
 جیسے یہ بدلہ پانے کی خواہش نہیں رکھتے ایسے ہی تم بھی ہو جاؤ تو ظرف کا پیمانہ اتنا وسیع ہو جائے گا کہ دنیا جہاں کے درد خود میں سمو لو پھر بھی گنجائش باقی رہے گی۔

No comments:

Post a Comment