بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر :- بشری ذوالفقار
دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں
ایک:- بڑا آدمی
دوسرا:- بڑا انسان
بڑا آدمی وہ ہے جو صرف اپنے لیے بڑا ہے اور بڑا انسان وہ ہے جو دوسروں کے لئے جیتا ہے اپنی ذات کے لیے جینا کوئی بڑی بات نہیں لیکن دوسروں کے لئے جیتے کا ہنر کوئی کوئی جانتا ہے اور ایسے لوگ رہتی دنیا تک امر ہو جاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment