تحریر :- فاخرہ خان
ہم ذندگی میں کتنی ہی بار گرتے ہیں ، پھر اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ گر جائیں تو اٹھنا کیسے ہے، کبھی سہارے سے ، کبھی خود ہی۔۔۔ مگر اٹھتے ضرور ہیں۔۔۔
تو ایسے ہی کبھی ہمت پست ہو جائے تو اپنی ہمت کو بڑھائیے۔۔۔ اپنے حوصلوں کو بلند کیجئے۔۔۔ جیسے آگے بڑھنے کے لیے گر کر اٹھنا ضروری ہے ایسے ہی باہمت رہنا بھی بہت ضروری ہے ورنہ انسان، انسانوں کے روویوں تلے ہی کچلا جاتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment