Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 3 August 2019

تحریر :- فاخرہ خان
انسان بھی کیا عجیب یے،  ہمدردی  پر آئے تو جانوروں کے بچے بھی پال لیتا ہے۔۔۔ درندگی پر اتر جائے تو ، انسانوں کے فرشتہ صفت معصوم بچوں کو بھی بے رحمی سے موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے۔۔۔
ہمیشہ اللّٰہ سے اپنے لیے مزاج کی نرمی اور میانہ روی کا سوال کرتے رہیے۔۔۔ اور شیطان کے شر سے پناہ مانگتے رہیے۔۔۔ اللّہ ہم سب کو اپنے امان میں رکھے۔ آمین۔

No comments:

Post a Comment