تحریر:- فاخرہ خان
ذندگی کی تعریف ہر شخص کے لیےالگ الگ ہے۔۔۔ کسی کے لیے ذندگی کسی نعمت سے کم نہیں، تو کسی کے لیے ذندگی میں ذندگی کی رمق ہے بس۔۔۔ کوئی ذیادہ جینے کی خواہشیں رکھتا ہے تو کوئی موت کی دعائیں بھی کرتا ہے۔۔۔
مگر حالات جو بھی ہوں ذندگی کے ہر پل کو نعمت جانیے، ہر سانس پر رب کا شکر ادا کیجیئے۔۔۔ اپنے ہونے کی وجہ تلاش کریں۔۔۔ خود کو مایوسیوں سے باہر نکالیں۔۔۔ خود کو خود ہی سمبھالنا ہو گا۔۔۔ جب آپ ذندگی کی قدر کرنے لگیں گے تو شاکر بن جائیں گے اور اللّہ کریم شکر کرنے والوں کو نواز دیتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment