تحریر :- فاخرہ خان
بسا اوقات ہم کسی مشکل میں پھنس جاتے ہیں اور اس کو ہم اپنی آزمائش سمجھ رہے ہوتے ہیں ،مگر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہمارا انتخاب کسی راہنما کے طور پر کیا جا چکا ہو۔۔۔ تو ایسے وقت میں ہمیں اپنا کردار نہایت مضبوط رکھنا ہو گا۔۔۔ خود کو متاثر سمجھنے کی بجائے راہبر سمجھ کر مشکلات سے نپٹئیے۔۔۔
No comments:
Post a Comment