تحریر :- فاخرہ خان
کبھی جب بہت دل چاہے کسی کے کاندھے پر سر رکھ کر رونے کو، سب کچھ کہ دینے کو۔۔۔ مگر ایسا کر نہ سکیں۔۔۔۔
تو بہت چھوٹے بچوں کو گلے سے لگا کر رو لیں، انہیں اپنے دل کی باتیں سنائیں، آپ کا بوجھ بھی ہلکا ہو جائے گا اور انہیں کچھ سمجھ بھی نہیں آئے گا۔۔۔ آزما کر دیکھیں، آپ اچھا محسوس کریں گے۔
No comments:
Post a Comment