تحریر :- فاخرہ خان
گھڑی کے سست روی مگر مستقل چلتی ہوئی سوئیاں، جہاں وقت دکھاتی ہیں وہیں یہ بھی بتاتی ہیں کہ گھڑی کی سوئیوں کی طرح انسان کا وقت بھی گردش کرتا ہے کبھی آگے ہو جانا، کبھی پیچھے رہ جانا اور ایک خاص لمحہ
ایسا بھی آتا ہے جب سب ایک مقام پر کھڑے ہوتے ہیں ہر طرح کی تفریق کے بغیر۔۔۔ تب وقت سب کو ایک کر دیتا ہے۔۔۔
ایسا بھی آتا ہے جب سب ایک مقام پر کھڑے ہوتے ہیں ہر طرح کی تفریق کے بغیر۔۔۔ تب وقت سب کو ایک کر دیتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment