Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 22 July 2019

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر:-بشری ذوالفقار
اولاد کی ماں سے محبت قدرتی امر ہے ۔ماں کا احترام اولاد پر فرض ہے جو شخص اپنی ماں کا احترام نہیں کرتا وہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے بالکل اسی طرح یہ دھرتی ہماری ماں ہے جس نے ہمیں اپنی گود میں لیا ہوا ہے اور جو قومیں اپنی دھرتی سے محبت نہیں کرتی اس کاحترام نہیں کرتی وہ قومیں بھی تباہ و برباد ہو جایا کرتی ہیں۔اس لئے اس دھرتی سے محبت کریں اس کا احترام کریں اس کی سلامتی اور رہتی دنیا تک اسکی بقا کی دعا کریں ۔اسی سے ہماری پہچان ہے۔
پاکستان ذندہ باد🇵🇰

No comments:

Post a Comment