میں نے نماز پڑھی، فرشتہ ہو گیا
جو مسجد نہ گیا وہ کافر ٹھرا
خود میں جھانکا تو ولی نظر آیا
اوروں کو دیکھا تو ، ملعون پایا
میں جنتی ہوں میں نے کلمہ پڑھا
تو پہلے یہ بتا کلمے کا مفہوم کیا
✒️ فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment