تحریر:- فاخرہ خان
جیسے ددد سہنا آسان ہے مگر درد سے نپٹنا مشکل ہے، مگر جب تک درد سے نپٹا نہ جائے درد جاتا ہی نہیں۔۔۔
جیسے ددد سہنا آسان ہے مگر درد سے نپٹنا مشکل ہے، مگر جب تک درد سے نپٹا نہ جائے درد جاتا ہی نہیں۔۔۔
ایسے ہی مشکلات سہتے رہنا آسان ہے مگر مشکلوں سے نپٹنا مشکل۔۔۔ جب تک مشکلوں سے نپٹا نہ جائے، مشکلیں بھی حل نہیں ہوتی۔۔۔
No comments:
Post a Comment