Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 21 July 2019


  تحریر- فریال عظیم

  زندگی اتنی مہربان  نہیں ہے کہ ہر شے تھال میں سجا کر آپ کو پیش کر دے نہ اتنی سفاک کہ آپ سے سب کچھ چھین لے۔ میں سوچتی ہی رہ گئی  کہ خوشیوں کو امتحانات کے نمبرات کی طرح سخت محنت کر کے کمایا جاتا ہے یا یہ تحائف کی شکل میں ہمیں حاصل ہو جاتیں ہیں۔مجھے یہ بھی پتہ نہیں چل سکا کہ غم کس بنا پر لوگوں میں تقسیم کر دیے جاتے ہیں۔سارے سوالات دھریے کہ دھرے رہ گئے۔البتہ ایک  بات پتہ چلی وہ یہ کہ ہمارے پاس ہمیشہ صبر کرنے لاۂق بھی بہت کچھ ہوتا ہے اور شکر کرنے لاۂق بھی۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment