Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 23 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
ہمارے گردونواح میں ہر وہ شے ہماری توجہ کا مرکز ہوتی ہے، جو ہمارے اندر موجود ہو۔۔۔ اگر ہم مثبت خیال ہیں تو مثبت رجحان رکھیں گے، اگر ہم منفی خیال ہیں تو منفی رجحان ہی رہے گا۔۔۔ ایک ہے شے میں، مثبت سوچ کا حامل مثبت پہلو تلاش کر لے گا جبکہ منفی سوچ والا منفی پہلو دیکھے گا۔۔۔ جب کہ حقیقت میں یہ ہمارے طرزِ تفکر کا فرق ہے جو ہم اپنی کاوش سے بہتر کر سکتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment