انسان میں بہت ساری خصلتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں وہی دکھتی ہیں جن کی ہمیں تلاش ہوتی ہے۔ بالکل اسی طرح انسان کی گفتگو سے بھی ہم وہی مطلب نکالتے ہیں جو نکالنا چاہتے ہیں۔ ہم اس انسان کو اپنے سوچ کے زاویے پر پرکھتے ہیں اور زیادہ تر اس کی کردار کشی ہی کرتے ہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ اس انسان کی خدا کی نظر میں زیادہ عزت ہو۔
No comments:
Post a Comment