تحریر :- فاخرہ خان
اپنی عزت تو سب کو پیاری ہوتی ہے، مگر کسی اور کی عزت کو بھی عزیز رکھنا غیوری ہے۔۔۔
اپنے غموں کو محسوس کرنا فطرت ہے، مگر کسی اور کے دکھ کو جان لینا کمال ہے۔۔۔
کسی کی خامیوں کو پرکھنا نامناسب ہے، مگر اپنی خامیوں کو تلاش کرنا عظمت ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment