تحریر _فریال عظیم
ہمارے ہاتھ ایسے ہی ہوتے ہیں یہ کسی کو زخمی کرتے ہیں تو کسی کو مرہم لگاتے ہیں
۔ہم جتنی بھی کوشش کرلیں جتنی احتیاط کر لیں.یہ یونہی ہوتا رہتا ہے۔ بس کبھی ہم کسی کے زخموں کو ناسور بننے سے بچا لیتے ہیں۔اور کبھی کسی کے چھوٹے چھوٹے زخموں کو تکلیف سے ناسور بنا دیتے ہیں۔یہی مقصود ہو تا ہے شاید اور یہی تقدیر میں لکھ دیا گیاہوتا ہے۔بس ہم سب کے ہاتھ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment