Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 3 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
اگر آپ صحیح یا غلط  کا فیصلہ، عمل کرنے سے پہلے کر لیتے ہیں، انتخاب کوئی بھی ہو، پھر بھی آپ سوچوں کی قید سے آذاد ہیں۔۔۔ 
اگر آپ عمل کے بعد سوچتے ہیں تو آپ سوچوں کی ایک بےہانک قید میں ہیں۔۔۔اور یہ قید بامشقت ہے۔۔۔ 


No comments:

Post a Comment