تحریر :- فاخرہ خان
مجبوریوں کو سہارا بنانے والے، ہمیشہ ہار جاتے ہیں۔۔۔ نہ صرف دوسروں سے بلکہ خود سے بھی۔۔۔ اور ذندگی سے بھی۔۔۔
مجبوریوں سے لڑا جاتا ہے، ان کا مقابلہ کیا جاتا ہے۔ اور اس جنگ میں جیت اس کی ہوتی ہے جو اپنے رب کا سہارا حاصل کرے۔۔۔اور کامل یقین رکھے کہ اس کارب بہترین حکمت والا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment