Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 1 July 2019

تحریر :- فاخرہ خان
بعض اوقات بہت سادہ اور آسان چیزیں ہم اپنی منفی  سوچوں سے  بہت پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔۔۔  پھر انہی پیچیدگیوں میں الجھتے چلے جاتے ہیں یہاں تک کہ خود سے بھی نالاں ہو جاتے ہیں۔
           تھوڑا سا سوچ کا زاویہ بدل کر دیکھیں  سب گرہیں خود بخود کھلتی جائیں گی اور راستے نکلتے  جائیں گے۔۔۔ جو  کچھ پہلے بہت بوجھ سا  لگتا تھا پھر وہ آسان تر ہونے لگے گا۔۔۔
   

No comments:

Post a Comment