تحریر:- فاخرہ خان
آذان سے نماز تک کا سفر ایک اہم پیغام دیتا ہے.
سب کو بلاؤ فلاح کی طرف، پکار کے بعد کچھ وقت دو،
مقررہ وقت کے بعد اس سے قطع نظر کہ کون آیا ، کون نہیں آیا۔ امامت کی طرف بڑھ جاؤ، اپنی کامیابی کے راستے پر اکیلے نکل پڑو، پھر پلٹ یہ دیکھنے کی گنجائش ختم ہو جاتی ہے کہ کون اس سفر میں آپ کے ساتھ، کیوں کہ اس سفر کے کچھ ساتھی، بیچ میں آئیں گے، کچھ اختتام سے پہلے لوٹ جائیں گے اور کچھ اول سے آخر تک ساتھ رہیں گے۔۔۔۔
ذندگی کا بھی یہی دستور ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment