 |
| تحریر:- فاخرہ خان |
من کی باتیں بھلا کون جانے، ایک جانے سب، تو صرف رب ہی جانے۔۔۔ جو بھی ہو اپنا حال، کبھی نہ چھوڑو مسکراتے رہنے کی چال۔۔۔ چاہے مشکلیں جتنی بھی ہوں، نہ کرو کسی سے ان کو بیاں۔۔۔ بس چپ چاپ کہ دو سب، صرف اسی سے ، صرف اور صرف اسی سے، وہ جو سب تھامے ہے، وہ جو سب کچھ جانے ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment