 |
| تحریر:- فاخرہ خان |
ایمان پختہ ہو تو، انسان مایوسیوں میں نہیں گھرتا۔۔۔ جب کبھی مایوسی چھانے لگے تو سمجھ جائیں کہ ایمان کمزور پڑ رہا ہے۔۔۔ اور ایمان کی مضبوطی کے لیے اللّہ کو منانے کی کوشش کریں۔۔۔ اور اللّہ کو منانے کے لیے اخلاص چائیے، بس اپنے ہر عمل کو خالص اللّہ کی خوشنودی کے لیے کر دیں۔
No comments:
Post a Comment