Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 27 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

حالات کی چکی میں وہی پستے ہیں جو  خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں۔۔۔ حالات اس وقت تک کسی کا کچھ نہیں بگاڑتے جب تک حالات کا مقابلہ کیا جاتا رہے۔۔۔ جہاں ہمت ٹوٹتی وہیں سے آپ حالات کی گرفت میں جگڑے  چلے جاتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment