Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 4 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
غم بھی کوئی بانٹنے کی چیز ہے بھلا؟؟ 
جو دکھ کسی سے بانٹ لیے جائیں ان کے زخم پھر ذندگی بھر نہیں مولتے۔۔۔ 
بانٹی تو صرف خوشیاں جاتی ہیں۔۔۔  
کیوں کہ خوشی اور غم دونوں کا فارمولہ ایک ہی ہے، دونوں  ہی بانٹنے سے بڑھتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment