Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 9 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
آپ مٹی کا ایک کھلونا بنائیں،  مکمل ہو جائے تو پھر سنبھال کر رکھ لیں۔
 یقین مانئیے آپ اس کھلونے کی حفاظت کے لیے بھرپور کوشش کریں گے، اسے گرنے سے بچائیں گے، ٹوٹنے سے بچائیں گے، آپ کے لیے وہ ہمیشہ اہمیت کا حامل رہے گا، اگر ٹوٹ جائے تو اسے جوڑنے کی کوشش بھی کریں گے کیوں کہ آپ کھلونے کے کارساز ہیں اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ اسے کیسے جوڑا جائے گا۔
         اللّہ بھی تو ہمارا کارساز ہے، جب آپ ٹوٹنے لگیں تو امید رکھیں کہ وہی رب آپ کو جوڑے گا جو آپ کا خالق ہے۔۔۔  
      

No comments:

Post a Comment