تحریر:- فاخرہ خان
کبھی ایک آنسو وہ کر گزرتا جو برسوں کی محنت سے بھی نہیں ہو پاتا۔
ندامت کا ایک آنسو، تمام گناہ کو دھو ڈالتا ہے
تشکر کا آیک آنسو، نعمتوں کی مدت بڑھا دیتا ہے
خوف خدا سے گرنے والا ایک آنسو، برائیوں سے نجات دلاتا ہے
اور
شدت طلب سے نکلنے والا ایک آنسو، طلب پوری ہونے کا سبب بنتا ہے۔
No comments:
Post a Comment