ذندگی کا سفر کہاں ختم ہو جائے یہ تو معلوم نہیں، ہاں مگر اس بات کی خبر ضرور ہے کہ ہمسفر اچھے نہ ہوں تو یہ سفر بہت کٹھن اور دشوار ہو جاتا ہے، اور عین ممکن ہے کہ اختتام سفر سے پہلے ہی کہیں بیچ راہ میں شاہرہ کٹ جائے اور ذندگی کا موت سے ہی رابطہ منقطع ہوجائے۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment