کبھی ایسا بھی ہو سکتا ہے، ہم بڑے زور سے منہ کے بل گریں مگر چوٹ نہ آئے، بلکہ اوندھے منہ گرنے سے زمین پر گری ہوئی کوئی بہت قیمتی شے مل جائے اور ہماری تقدیر بدل جائے۔۔۔ اس لیے ہمیشہ پر امید رہئیے، بعض اوقات کچھ چھوٹی چھوٹی چوٹیں کھانے سے بہت بڑے بڑے فیض حاصل ہوجاتے ہیں۔۔۔ گرنے سے صرف زخم ہی نہیں آتا، سمبھلنا بھی آ جاتا ہے۔۔۔

No comments:
Post a Comment