Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 5 June 2019


"شک ، بے شک" ،" اگر ، مگر"،  "یقین  اور بے یقینی" کی کیفیات انسان کو مضطرب رکھتی ہیں ، جب تک بندہ دو کیفیات کی درمیانی کشمکش میں مبتلا رہتا ہے تب تک وہ خود ہی بے  چینی کی سولی پر لٹکا رہتا ہے، اور یہ مرحلہ  کسی کے لیے بھی بڑا ہی تکلیف دہ ہو سکتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment