ماں انگلی پکڑ کر چلنا سیکھاتی ہے، زمانہ ٹھوکر مار کر سکھاتا یے۔۔۔ باپ شفقت بھری نگاہ سے دیکھتا ہے، مگر لوگ حوس کی نگاہ سے۔۔۔ والدین کے لیے اولاد کبھی بڑی نہیں ہوتی، مگر دنیا کسی پر رحم نہیں کرتی۔۔۔
ماں اگر نہ رہے تو بچوں کو زندگی کی گاڑی اتنے محتاط انداز میں چلانی پڑتی ہے، جیسے موت کے کنویں میں موٹر بائیک چلائی جاتی ہے۔۔۔
اور باپ اگر نہ رہے تو خود کو زمانے کی نظروں سے ایسے بچانا پڑتا ہے جیسے سفید کپڑوں کو داغ کے لگنے سے۔۔۔

No comments:
Post a Comment