Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 13 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

کچھ الجھنیں، سلجھائے نہیں سلجھتی، ان الجھنوں کو الجھا ہوا ہی رہنے دو،  انہیں سمیٹنے کی کوشش میں کہیں خود ہی نہ بکھر جاؤ، لاحاصل کے پیچھے بھاگنے سے حاصل بھی کھو کھو جاتا ہے، اور اپنی زات بکھرتے بکھرتے بے نشاں ہو جاتی ہے۔ 

No comments:

Post a Comment