 |
| تحریر:- فاخرہ خان |
اپنے خالی دامن کو بھرنا ہے، تو اپنی جھولی پھیلا کر رب کے حضور جھک جائیں اور اس سے اس کی شان کے مطابق مانگیں۔۔۔ اس کی شان بڑی بے نیاز ہے۔
وہ جو کسی کافر کی غلطی سے ہونے والی"یا صنم" کی بجائے "یا صمد" کی پکار پر بھی لبیک کہ دے، کیا وہ رب اپنے ماننے والوں کے پکار نہیں سنے گا؟؟
No comments:
Post a Comment