یہ دنیا فانی ہے ۔ سو سال بھی جینے کے بعد ایک نہ ایک دن اس دنیا سے کوچ کر جانا ہے ۔ اور کسی کے چلے جانے سے نہ تو کائنات کے کا نظام رکتا ہے اور نہ ہی کسی کی زندگی۔ صرف خونی رشتے ہی کچھ وقت تک غم کریں گے ہماری کمی محسوس کریں گے مگر وقت ہر ذخم کو بھر دیتا ہے۔ اس فانی دنیا میں اگر انسان کو ذندہ رکھنے والی کوئی چیز ہے تو وہ ہے انسان کا اخلاق۔ جسے ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے ایک مثال کے طور پر۔

No comments:
Post a Comment